بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی عرب میں2پاکستانیوں کے سر قلم ،جانتے ہیں دونوں سے کونسا جرم سرزد ہوگیا تھا؟

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:47

سعودی عرب میں دو پاکستانیوں کے سر قلم ۔غلام قمر اور محمد اکبر پر شرعی عدالت میں ہیروئن سمگل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں پاکستانی شہریوں نے جرم کا اعتراف بھی کیا تھا۔جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے مطابق ستمبر2019 تک 21 پاکستانیوں سمیت134 افراد کے

سر قلم کیے گئے۔سزائے موت پانے والوں میں21پاکستانی، 15یمنی، 5شامی، چار مصر ی، دو اردن، دو نائیجیریا، ایک صومالیہ کا شہری شامل ہے جب کہ دو کی شناخت نہیں بتائی گئی۔اس سال پھانسی پانے والوں میں تین خواتین اور 51

وہ ہیں جن پر منشیات کے الزامات تھے۔ڈیتھ پنلٹی پروجیکٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ مزید 24افراد کو پھانسی کا خطرہ ہے جن میں سیاسی مخالفین، علما اور انسانی حقوق کے کارکن بھی شامل ہیں۔یاد رہے گزشتہ برس2018 میں سعودی عرب نے 149 افراد کو پھانسی دی گئی تھی۔جن کا تعلق مختلف ملکوں سے تھا۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎