بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فضل الرحمن کی پارٹی میں رہا ہوں، ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں مولانا کے گھر کے بھیدی نےہی لنکا ڈھا دی، اہم انکشافات

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:53

جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے رواں ماہ کی 27تاریخ کو آزادی مارچ اور دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس حوالہ سے جب ایک شہری سے رائے طلب کی گئی تو اس کا کہنا تھا کہ میں مولانا فضل الرحمن کی جماعت میں رہ چکا ہوں۔ اِن کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شہری کا کہنا تھا کہ کالج کے زمانے میں میں بھی جمعیت میں تھا۔میں جمعیت کا صدر تھا ، لیکن اس سارے عرصہ میں میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ مولانا صاحب کا جہاں اپنا مفاد ہوتا ہے

وہ

وہی کام کرتے ہیں، ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پہلے ہر کوئی کہتا تھا کہ یہ بہت اچھا بندہ ہے لیکن اب میں بھی جتنے لوگوں کو جانتا ہوں کوئی بھی ان کا ساتھ نہیں دے رہا۔ ہم نے ایک بات نوٹ کی ہےکہ مولانا صاحب کبھی نواز شریف اور کبھی زرداری کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں۔دین کی انہوں نے ہمیں دس پندرہ سال میں آج تک کوئی چیز نہیں دی ہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎