بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پوسٹ مون سون سیزن جاری،بحیرہ عرب میں ڈپریشن بننے کے امکانات موجود،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:13

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مغربی ہواوں کا سسٹم سندھ سے نکل چکا ہے جس کے بعد اب شہر میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے مگر آنے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بن سکتے ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اکتوبر میں دوپہر کے وقت دھوپ زیادہ رہے گی اور شمال مغربی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی، تاہم رات میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے سے خنکی محسوس کی جاسکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ موسمیاتی ڈیٹا کے مطابق اکتوبر کا 30 سالہ اوسط کم سے

کم

درجہ حرارت 21 اعشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے، مگر اس برس اکتوبر گرم رہ سکتا ہے لیکن ہیٹ ویو ا?نے کا کوئی امکان نہیں ہے۔سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ان دنوں میں درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تھا، گزشتہ سال گرمی کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی تھی، جبکہ پچھلے دو سال سے اکتوبر کے ان دنوں میں ہیٹ ویو رہی ہے، تاہم رواں ماہ حالیہ دنوں کی خنکی غیر معمولی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پوسٹ مون سون سیزن ہے، اس میں بحیرہ عرب میں سائیکلونک سرگرمیاں ہوسکتی ہیں اور انے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بھی بن سکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مغربی ہواوں کا سسٹم سندھ سے نکل چکا ہے جس کے بعد اب شہر میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے مگر آنے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بن سکتے ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اکتوبر میں دوپہر کے وقت دھوپ زیادہ رہے گی اور شمال مغربی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی، تاہم رات میں ہوا میں نمی کا تناسب کم ہونے سے خنکی محسوس کی جاسکتی ہے۔ اب شہر میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے مگر آنے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بن سکتے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎