بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی ایمپائر انتقال کر گئے

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:19

میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پاکستانی ایمپائر انتقال کر گئے، کراچی میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران ایمپائر نسیم شیخ کا دل کا دورہ پرا جس کے بعد انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ راستے میں دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔شہر قائد کے ایک مقامی کرکٹ گراونڈ

میں سندھ بار کونسل کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ کھیلا گیا جس دوران ایمپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے نسیم شیخ انتقال کر گئے۔بتایا گیا ہے کہ نسیم شیخ کو گراؤنڈ میں میچ کے دوران دل

کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم نسیم شیخ راستے میں ہی دم توڑ گئے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ انتقال کر جانے والے مقامی ایمپائر نسیم شیخ پہلے سے ہی دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎