بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہاتھ کو اس جگہ پردبانے سے کیا ہوتا ہے؟ جان کر حیران ہوتے ہوئے آپ فوراََ عمل کریں گے

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:38

سردرد ایسا نہیں جو کسی خوشگوار احساس کا باعث بن سکے، خاص طور پر اگر وہ دفتر ، کام کرتے ہوئے یا سڑک پر آپ کو اپنا شکار بنائے اور آپ کے پاس درد کش ادویات بھی نہ ہوں۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک انتہائی سادہ طریقہ آزمانے پر آپ کو گولیوں کی ضرورت ہی نہیں رہے گی ؟جی ہاں بغیر دردکش ادویات کے بھی آپ سردرد اور تناؤ سے صرف 30سیکنڈ میں نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

درحقیقت ہمارے جسم میں ایسے متحرک اسپاٹس ہوتے ہیں جن پر مالش یا دباؤ مختلف طرح کے درد

اور تکلیف میں کمی لانے کا باعث بنتا ہے۔اس طرح کے ایکو پریشر طریقے سردرد سے نجات کے لیے بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔اوپر دی گئی تصویر کی طرح اپنی ہتھیلی کے انگوٹھے اور شہادت کی انگلی کے درمیانی حصے کو دبانا سردرد میں کمی لاتا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎