بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وزیر اعظم کے پسندیدہ وزیر مراد سعید کیخلاف کابینہ میں لابنگ شروع کس اہم معاملے کا ملبہ مراد سعید پر ڈالا جائے گا؟ وزارت خطرے میں پڑ گئی

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:14

سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین بہت اہم ہے ، مراد سعید کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی نےنجی ٹی وی پروگرام کے دوران انکشاف کیا ہے کہ مراد سعید کیخلاف لابنگ شروع ہو چکی ہے کہ ان کیخلاف فائلیں تیار کی جارہی ہیں

ان کی وزارت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ سی پیک کا سارا ملبہ مراد سعید پر ڈالا جا سکتا ہے ۔ مراد سعید واحد کھلاڑی ہے جو عمران خان

کی ٹیم سے ہے باقی تو بعد میں آئے ہیں ۔ لابی سے متعلق معروف صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اتنی مضبوط ہو گی کہ وزیراعظم عمران خان کو جارحانہ انداز اپنانا پڑ ے گا۔ ‎‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎