بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فضل الرحمن کو افغانستان اور بھارت سے بھی حمایت حاصل ، شدید خواہش کے باوجود آرمی چیف، مولاناسے کیوں نہیں مل رہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:21

سینئر صحافی و تجزیہ نگار ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ ملک میں عجیب و غریب مذاق چل رہا ہے کہ روز اسمبلیاں بنیں اور روز ٹوٹیں۔ یہ بھی کوئی مذاق ہے کہ کوئی بھی ملک میں دھرنے کا اعلان کرے، چیف آف آرمی اسٹاف ان سے ملنے کیلئے پہنچ جائیںایسا نہیں ہوتا ۔ میری اطلاعات کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ان سے نہیں ملیں گے ۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک خطرناک اطلاع موصول ہوئی ہے کہ افغانستان اور بھارت سے مولانا فضل الرحمان کو مدد مل رہی

style="text-align: right;">ہے ۔ معروف صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کا ایک مسیج پہنچایا گیا ہے کہ ن لیگ کا ہر ایم این اے کم سے کم 200بندے لائے گا اور ایم پی اے 100آدمی لائے گا ۔ بتایا جارہا ہے کہ لوگوں کی یہ تعداد 30سے 35ہزار بنتی ہے ۔میرا شبہ ہے کہ وہ لائیں گے کیونکہ یہ ورکرز کی پارٹی نہیں ہے یہ لیڈروں اور ووٹروں کی پارٹی ہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎