بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آزادی مارچ، اپوزیشن ڈٹ گئی ، ایسا اعلان جس نے حکومت کی تمام کوششوں کو خاک میں ملا دیا

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:27

اپوزیشن جماعتوں نے چارٹر آف ڈیمانڈ سے ہٹ کر حکومت سے ممکنہ مذاکرات نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا، کلیدی نکات کی دستاویزات کا تمام متعلقہ جماعتوں کے درمیان تبادلہ ہوا ہے اہم نکات کو مشترکات کے طورپر لیتے ہوئے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی۔چارٹر آف ڈیمانڈ میں حکومت کے استعفے، الیکشن کمیشن کے سواکسی ادارے کی انتخابی عمل میں مداخلت نہ ہونے کے نکات شامل ہیں۔چارٹر آف ڈیمانڈ کے اہم نکات پر

مکمل اتفاق رائے ہوگیا ہے، احتجاجی تحریک کے بعض نکات طے کئے جانے باقی ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے یہ بھی فیصلہ کرلیا ہے

کہ چارٹر آف ڈیمانڈ سے ہٹ کر حکومت سے ممکنہ مذاکرات میں کوئی بات نہیں کی جائے گی، تمام متعلقہ جماعتوں کے درمیان چارٹر آف ڈیمانڈ کی دستاویزات کا تبادلہ ہواہے جس میں اہم نکات کو مشترکات کے طورپر لیتے ہوئے مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے آزادی مارچ روکنے کیلئے بیک ڈو ر ڈپلومیسی کا آغا ز کردیا ہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎