بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:24

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اردو کو سرکاری زبان قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر وفاق سے دو ہفتے میں جواب طلب کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے وفاق سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ ڈپٹی اٹارنی جنرل صاحب سپریم کو کا فیصلہ موجود ہے اس پر وفاق کا کیا موقف ہے۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے کہاکہ جو عدالت حکم صادر فرمائے وفاق نے عمل کرنا ہے۔ جسٹس عامر فاوق نے کہاکہ سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 251 کے تحت اردو کو سرکاریزبان

قرار دینے کا حکم دیا ہے، درخواست میں کیبنٹ ڈویژن، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن اور وزارت قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔عدالت نے کیس پر سماعت دو ہفتوں تک کیلئے ملتوی کر دی۔‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎