بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دھرنے سے زیادہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی آمد میں دلچسپی مو لا نا کا دھر نا تو دوکا نداری چمکا نے کیلئے ہے ،فواد چوہدری پھر بہت کچھ کہہ گئے

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:26

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لو جی فواد چوہد ری نے کہا ہے کہ منی لا نڈرنگ اور انڈرانو ائسنگ پر قابو پانے کے لئے اقداما ت کر رہے ہیں دھرنے سے زیادہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی آمد میں دلچسپی ہے مو لا نا کا دھر نا تو دوکا نداری چمکا نے کے لئے ہے ۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ٹیکنا لوجی کا روبارکو بدل کر آگے لے جا تی ہے آئل اور گیس کی فیلڈ میں جا پا نی ٹیکنا لو جی

کو

خوش آمدید کہتے ہیں جا پا نی ٹیکنالو جی کے آنے سے ملک میں ترقی کی نئی رائیں کھلے گی مو جودہ حکو مت نے امپو رٹ بزنس میں نئی رائیں کھولیں ۔ انہو ں نے کہا کہ آج بھی الیکشن کر والیں عمران خان ان کے لیے اکیلے کا فی ہیں ہم نے پہلے بھی تما م اپو زیشن کو ہرایا آئندہ بھی پی ٹی آئی ان کو شکست دیے گی تما م اپو زیشن جمع بھی ہو جا ئے پھر بھی وہ صفر ہی رہے گی کیو نکہ صفر جمع صفر صفر ہی ہو تا ہے ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا کہ تھا کہ نیب سے بارگین کر لیں نیب کو پیسے دیں دے اور اپنے ابو لے لیں ایسے نہیں ہو گا کہ کچھ دیں بھی نا اور ابو بھی مل جا ئیں یہ کبھی نہیں ہو سکتا ۔ ‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎