بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان کا چین پہنچنے پر حیرت انگیز استقبال!دوست ملک نے وزیراعظم پاکستان کو خوش آمدید کیلئے کسے ائیر پورٹ پر بھیج دیا ؟

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  21:30

وزیراعظم عمران خان کا چین پہنچنے پر ان کا استقبال چینی وزیر ثقافت نے کیا۔اس موقعے پر وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر اور چین میں تعینات پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی بھی موجود تھے ۔ عمران خان کا دورہ چین کافی اہمیت دی جارہی اور کہا جارہا ہے کہ یہ دورہ سود مند ثابت ہو گا ۔

وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات خسرو بختیار، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر، چیئرمین

سرمایہ کاری بورڈ اور سینئر حکام بھی موجود ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کا وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد چین کا یہ تیسرا سرکاری دورہ ہے۔‎‎


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎