بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان دراصل کیسا انسان ہے ؟ حسن نثاروزیر اعظم سے متعلق کھل کر بول پڑے ، ساری حقیقت کھول کر رکھی دی ‎

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:53

معروف صحافی حسن نثار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران عمران خان سے متعلق بات کرتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران خان بدنیت آدمی نہیںہے۔اس کے اندر خاص قسم کی درویشی اور سادگی ہے،وہ اپنی عملی زندگی میں اس طرح کا گلیمریس آدمی نہیں جیسے ہوتے ہیں۔وہ خوشدلی کے ساتھ بیٹھ کر کسی مزدور کا کھایا ہوا کھانا بھی کھا سکتا ہےاور وہ کسی چپڑاسی کا رکھا ہوا پانی بھی پی لے گا۔معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا ایک قریبی ساتھی ہے عمر فاروق، انہوں نے بتایا ہے کہ عمران

style="text-align: right;">خان جب جوان تھا تب بھی اس کے پاس کوئی چوتھا جوڑا کپڑوں کا نہیں تھا ، کوئی بنا کر دے یا نہ بنا کر دے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا اور آج بھی عمران خان ایسے ہی ہیں ۔ ریحام سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ اس نے عمران خان کا مذاق اڑایا کہ کپڑوں کے گولے بنا کر الماری میں رکھے ہوئے اور ان پر دیمک جمی ہوئی ہوتی تھی۔ ان چیزوں سے انہیں ذرا بھی فرق نہیں پڑتا ہے ۔ عمران خان کی نیت بہت اچھی ارادہ اس کابہت پختہ ہے جس کام میں پڑ جائے اس کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والا انسان ہے ۔ ‎‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎