بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


گیس نہیں تو کیا ہوا اب سردیوں میں کھل کر بجلی استعمال کریں ،حکومت نے حیرت انگیز سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:01

وزارت توانائی نے موسم سرما میں اضافی پیداواری صلاحیت کو استعمال کرتے ہوئے اورگیس کی قلت کو دور کرنے کیلئے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کو فلیٹ ریٹ پر سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے نومبر میں خصوصی سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا، ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو سیکرٹری وزارت توانائی عرفان الہی نے آ گاہ کیا ہے کہ اسکیم کا مقصد سردیوں میں گیس کے بجائے کم نرخ پر بجلی کا استعمال ہے ، یہ وزارت توانائی اور صارفین دونوں کے فائدہ میں ہوگی، حکومت کو بجلی کی طلب کم ہونے

کی وجہ

سے مو سم سرما کے دوران کپیسٹی چارجز کی مد میں رقم ادا نہیں کرنی پڑے گی، جنوری میں بعض راتوں میں بجلی کی طلب کم ہو کر 5500 میگاواٹ تک آ جاتی ہے، رواں سال بجلی کی اضافی پیداوار ی صلاحیت کو استعمال میں لائیں گے اور صارفین کو فلیٹ ریٹ پر سستی بجلی فراہم کریں گے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎