بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ای بائیک خریدیں یا پھر اپنی موٹر سائیکل کے پٹرول انجن کو الیکٹرک کروائیں، پٹرول کی مہنگی قیمتوں سے پریشان عوام کیلئے زبردست خبر آگئی

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:04

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بجلی سے چلنے والی موٹر سائیکل بننا شروع ہو گئی ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی سے بننے والی موٹر سائیکل میں کوئی چین ، گراری سیٹ نہیں، گئیر ، کک ، گئیر لیور اور موبائل آئل بھی شامل نہیں ہیں ۔ اس بائیک کو ساہیوال میں روایتی پیٹرول بائیک کو الیکٹرک بائیک بنایا جارہا ہے ۔کمپنی کےسینئر عہدیدار عثمان شیخ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں الیکٹرک بائیک تیار کرنے والی پہلی کمپنی ہیں جس نے اپنے ڈیزائن خودسے تیار کیا ہے ۔حتی کہ ہم نے کنٹرولر ،

بیٹری سسٹم ، چارجر

، موٹر اور بیٹری پیک تک خود ڈیزائن کیے ہیں۔ اس حوالے سے چئیرمین ایم ایس گروپ چوہدری زاہد نے کہا ہے کہ پٹرول سے چلنے والی موٹرسائیکل کا اگر ماہانہ خرچہ 4000 ہے اس موٹرسائیکل سے خرچہ کم ہوکر 500 روپے ماہانہ ہوجائے گا۔اس موٹرسائیکل کی ایک خوبی یہ ہے کہ اس موٹرسائیکل میں کوئی چین، گراری، کک، گئیرلیور نہیں ہے اور نہ ہی موبل آئل ڈلوانے کی ضرورت پیش آئے گی ۔ ان کا کہنا تھاکہ اسے گرین ٹیکنالوجی کہا جاتا ہے ۔اس میں ایک تو دھواں اور آلودگی نہیں ہے جبکہ یہ بائیک شور بھی نہیں کرتی۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎