بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگر آپ کویا آپ کے کسی جاننے والے کو ڈینگی ہو گیا ہے تو گھبرائیں مت صبح ،دوپہراور رات کو یہ 2گولیاں لیں اوربس ہلکی پھلی غذا کھائیں شیئر کریں تاکہ کئی قیمتی جانوں کو بچا یا جاسکے

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:27

آج کل ڈینگی وائرس کی وبا پھیلی ہوئی ہے ، جس کی وجہ سے کئی افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ڈینگی کے خطرات سے کیسے بچا جائے ،جس شخص کو ڈینگی وائرس تشخیص ہو جائے وہ صرف و صرف پیراسیٹامول ٹیبلیٹ دو گولی صبح دو گولی دوپہر اور دو گولی رات میں کھائے تا کہ بخار کا زور ٹوٹتا رہے،ڈینگی ایک وائرس ہے یہ اپنی مدت 7 سے 14 دن کے اندر ہی جاتا ہےتب تک آپ نے اس وائرس کو بس کنٹرول کرنا ہے تاکہ یہ قوت مدافعت

کو کمزور

نہ کردے۔اس وائرس کو کنٹرول کرنے یا ختم کرنے کی کوئی دوا آج تک دریافت نہ ہوسکی۔ اکثر دو نمبر ڈاکٹرز ڈینگی کے مریض کو اینٹی ملیریا ادویات لکھ دیتے ہیں جو اور بھی نقصان دہ ثابت ہوجاتی ہیں۔آپ نے ڈینگی کے متاثرہ شخص کو بس ہلکی پھلکی غذاء دینی ہے، جیسا کہ ڈبل روٹی، یا صرف روٹی چائے یا دودھ کیساتھ، سخت غذاء سالن وغیرہ نہیں دینا تا کہ انٹرنل بلیڈنگ وغیرہ نہ ہو، یاد رہے کہ انٹرنل بلیڈنگ ہونا وائرس کے بگڑ جانے کی علامت میں سے ہے۔ایسے میں دانت برش کرنا بھی منع ہے،کیونکہ وائرس آپکا خون کا پلیٹلیس گرا رہا ہوتا ہے جس سے کہیں سے بھی بلیڈ کو روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔پلیٹلیس بڑھانے کیلئے پپیتے کا جوس اور سیب کا جوس فائدے مند ہے۔ایک نارمل انسان میں پلیٹلیس کی تعداد 150000 سے 450000 یونٹ ہوا کرتی ہے، جبکہ ڈینگی سے متاثرہ شخص میں یہ یونٹ 10000 تک چلے جاتے ہیں جس سے جان جانے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎