بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دوستی گہری ہونا شروع ، عمران خان چین سے سیدھاکونسے ملک جائینگے،کس نےدعوت دیدی ؟حیرت انگیز تفصیلات‎ سامنے آگئیں‎‎

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:29

وزیراعظم عمران خان کے چین سے سعودی عرب جانے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اس وقت تین روزہ دورے پر چین میں موجود ہیں ۔ جہاں وہ چینی صدر ، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے ملاقات کررہے ہیں ۔ چینی صدر نے عمران خان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ، وزیراعظم نے چینی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیااورکہا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر چین کو اصولی موقف اپنانے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ تاہم یہ کہا جارہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان کے چین سے سعودی

style="text-align: right;">عرب جانے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں ۔ذرائع نے بتایا ہے وزیراعظم عمران خان چین کا دورہ مکمل کر کے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔عمران خان 29سے 31اکتوبر تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم کو سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سے خصوصی دعوت دی گئی ہے کہ وہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں۔‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎