بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارتی اور اسرائیلی پائلٹس کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ ۔۔۔!!! پاک فضائیہ کے سابق چیف سہیل امان نے 27 فروری کو پیش آنیوالے واقعہ سے متعلق بڑاانکشاف کر دیا ، پوری دنیا پاکستانی پائلٹوں کی مہارت پر دنگ رہ گئی

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:30

پاکستان ائیرفورس کے سابق چیف سہیل امان نےبھارتی فضائیہ کی پیشہ ورانہ منصوبہ بندی اور پائلٹس کو ملنی والی تربیت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جنگی ہوا بازوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اندازہ ا س بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے ایک روسی ایس یو 30 جنگی طیارے کو ان کے اپنے زیر کنٹرول علاقے میں 25 میل اندر پاکستانی پائلٹ نے لائن آف کنٹرول عبور کیے بغیر مار گرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں لیکن ہم ہمہ وقت دشمن کی کسی بھی

جارحیت

کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔سابق یئر چیف سہیل امان نے مزید کہا کہ بھارتی افواج کی آپس کی کوآرڈی نیشن حال یہ ہے کہ 27 فروری کو پاکستان کی طرف سے جوابی وار نے انہیں بوکھلاہٹ کا شکار کر دیا تھا کہ اس دوران بھارت نے اپنا ہی ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مار گرایاتھا۔ ایک سوال دہرایا جاتا ہے کہ اسرائیلی پائلٹ بھی اس آپریشن میں شامل تھا کیا کوئی اسرائیلی پائلٹ گرفتار ہوا یا نہیں ؟ سابق ائیر چیف نے اس بات پر براہ راست جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیلی پائلٹ بھارت کیساتھ شامل تھے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان کی تیاری اور آپریشن کی پلاننگ کا کوئی حال نہیں ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎