بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دھرنے میں شرکت کا فیصلہ کیوں نہیں ہو پا رہا؟ حکومت کی کون سی سختی آڑے آ رہی ہے، احسن اقبال نے حیران کن دعویٰ کر دیا

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:35

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی میں مشاورت جاری ہے تاہم نوازشریف جو بھی فیصلہ کریں گے پارٹی کا ہر کارکن اسے تسلیم کرے گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ حکومت نے شہباز اور نوازشریف کی ملاقاتوں پر سختی کر رکھی ہے جس کے سبب دھرنے میں شرکت کا فیصلہ جلد نہیں ہو پا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ آنے والے دنوں میں پارٹی دھرنے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ کر لے گی۔نواز شریف اور شہباز میں کون دھرنا پر متفق نہیں؟ اس سوال کے جواب میں احسن

style="text-align: right;">اقبال نے کہا کہ پارٹی میں بحث ہوتی ہے لیکن نوازشریف کا جو بھی فیصلہ آئے گا شہباز شریف سمیت سب اس پر عمل کریں گے۔کیا حکومت نے دھرنا موخر کرنے کیلئے کوئی رابطہ کیا؟ ن لیگی رہنما نے کہا کہ مسلم لیگ ن سے فی الحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں دھرنے کے نکات سے متفق ہیں،علاوہ ازیں ملک کے حالات بھی اس قدر دیگر گوں ہیں کہ ایک سال بعد اس کو چلانا مشکل ہو جائے گا۔احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ کی اکثر قیادت جیل میں ہے اور جو باہر ہیں وہ بھی قید ہونے سے نہیں ڈرتے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎