بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے پہلے ہی اسلام آباد میدان جنگ میں تبدیل،ریڈ زون میں جھڑپیں ،پولیس کا شدید لاٹھی چارج

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:42

آبپارہ سے تاجروں کی سرینا چوک تک احتجاجی ریلی ،انتظامیہ اور پولیس حکام کے کہنے پر تاجروں نے سرینا چوک پر دھرنا دیدیا، جھڑپوں کی بھی اطلاعات ، نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق تاجروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ریلی نکالی ،مظاہرین ایف بی آر کے دفتر کے سامنے احتجاج کیلئے بڑھ رہے تھے کہ

پولیس نے انہیں روک لیا، اس موقع پر تاجروں کی جانب سے پولیس پر پتھرائو بھی کیا گیا ، تاجروں کی ریلی کے باعث ایمبسیی روڈ اور سرینا چوک ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند ہو گیا،اس موقع پرپولیس کی جانب

سے شرکا پر لاٹھی چارج بھی کیا گیا، پولیس کی مزید نفری اور واٹر کینن طلب کر لئے گئے ہیں، تاجر شناختی کارڈ کی طرف کے باعث احتجاج کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ جے یوآئی کی جانب سے بھی اسلام آباد میں 27اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کیا گیا ہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎