بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


غیر ملکی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواستوں پر دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا‎

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:10

سکروٹنی کمیٹی کے ذریعے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کے آڈٹ پر حکمراں جماعت کی جانب سے کیے گئے اعتراضات کی 4 اپیلیں مسترد،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا، یاد رہے کہ پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن کا اجلاس 18 ماہ بعد یکم اکتوبر کو ہوا تھا۔ جس میں ان درخواستوں

پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان سے پارٹی میں اندرونی کرپشن اور سیاسی فنڈنگ سے متعلق قوانین کے غلط استعمال پر اختلاف کے بعد پی ٹی آئی کے منحرف بانی رکن اور درخواست

گزار اکبر ایس بابرکی جانب سے 2014 میں الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس دائر کیا گیا تھا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎