بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جج وڈیو سکینڈل ،ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:55

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج وڈیو سکینڈل کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی متفرق درخواست کو قابل سماعت قرار دیدیا ۔ جمعرات کو ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ،جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے تحریری

حکم جاری کیا، عدالت نے کہاکہ نواز شریف نے اپیل کے دوران اضافی شواہد کا جائزہ لینے کی درخواست کی۔عدالت نے جج ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے نواز شریف کی متفرق درخواست قابل سماعت قرار دیدیا ،عدالت نے نیب کو نوٹس جاری، 14

روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ۔ تحریری حکم میں کہاگیاکہ کیس پیپر بکس کی تیاری ہو چکی فریقین نے کاپیاں حاصل کرلیں،کیس مزید دو ہفتے کے بعد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎