بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فوڈ اتھارٹی کی کامیاب کارروائی ، خفیہ اطلاع پر پکڑی گئی گاڑی سےایسی کیا چیز برآمد ہوئی کہ اہلکار وں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،ڈرائیور بھاگ نکلا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:58

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں مردہ جانوروں کا مضر صحت گوشت تیار کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی ہے۔بھاری بھرکم مردہ گائے برآمد کرتے ہوئے ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے مردہ جانور سپلائی کرنے

والی ایک اور گاڑی پکڑلی۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر اچانک چھاپہ مارا توڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گاڑی قبضہ میں لیتے ہوئے کارروائی شروع کر دی ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا

تھا کہ مردہ جانورگاڑی نمبر ایل ای ٹی7214میں قصور سے لاہور سپلائی کرنے کے لیے لایا جا رہاتھا۔بیماری سے ہلاک ہونے والے مردہ جانورکوذبح شدہ ظاہر کر کے گوشت تیار کرنے کے لیے لایا جا رہا تھا۔کیپٹن (ر) محمدعثمان کا مزید کہنا تھا کہ پکڑے گئے مردہ جانورکو ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دیا گیا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎