بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان نے جو کہا سچ کہا۔۔۔!!! ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی غنڈہ گردی پررانی مکھر جی کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،پھٹ پڑی ،مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:01

بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں و عورتوں کیلئے خطرناک ملک بن گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں آر ایس ایس شدت پسند ہندوؤں نے عیسائی عورت کو برہنہ کرکے شہر میں گشت کرایا۔ واقعے کے بعد اداکارہ رانی مکھرجی نے ٹوئٹ میں کہاہے کہ بھارت اقلیتوں و عورتوں کیلئے خطرناک ملک بن گیاہے۔ اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ ریاست بہارکے شہر میں آر ایس ایس کے شدت پسندوں نے پہلے عیسائی خاتون کا گھر جلایا۔ بعد میں اسے مارا پیٹا اور برہنہ کرکے شہر میں گشت کرایا۔ رانی مکھرجی نے کہاکہ بھارت

style="text-align: right;">نہ صرف اقلیتوں بلکہ خواتین کیلئے بھی خطرناک ملک بنتاجارہاہے۔ بہارہو یا اتر پردیش بیشتر ریاستوں میں ہندو شدت پسند مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو واپس ہندو بننے پر مجبور کرتے ہیں۔ انکار پر ان کی املاک جلاکر ان پر تشدد کرکے انہیں مار دیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان بھی اپنی تقریروں میں آر ایس ایس کا بار بار ذکر کرتے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎