بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


غزوہ ہند کا آغاز ہو چکا‎،سری نگر میں پاکستان کا جھنڈا لہرائوں گا،آخری منزل دہلی

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:06

پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاہے کہ سرینگر میں پاکستانی پرچم لہرائوں گا اور ہماری آخری منزل دہلی کا لال قلعہ ہے۔ مسئلہ کشمیر اور سکیورٹی صورتحال پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی نے جس طرح گجرات میں مسلمانوں کو قتل کیا تھا اب کشمیر میں کر رہا ہے۔

مودی قاتل اعظم ہے اور آر ایس ایس کا بدنما چہرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ ہم مقبوضہ کشمیر کو آزاد کر کے رہیں گے۔مودی کو بتانا چاہتا ہوں کہ غزوہ ہند کا آغاز ہو چکاہے۔اسلحہ ہمارے لیے

جنگی سامان نہیں بلکہ جہاد ہمارا سامان ہے۔ہماری آخری منزل لال قلعہ ہے۔مجھے یقین ہے کہ میں اپنی زندگی میں سرینگر میں پاکستانی پرچم لہراؤں گا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎