بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عبدالرشید غازی قتل کیس ،عدالت نے پرویز مشرف پر بجلیاں گرادیں ، سابق صدر کی تمام امیدوں پر پانی پھر گیا

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:15

عبدالرشید غازی قتل کیس میں پیش رفت،پرویز مشرف کی عبدالرشید غازی قتل کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مستردکر دی گئی ،تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر مقدمہ درج کیا گیا تھاجس پر پرویز مشرف نے مقدمہ اخراج کی درخواست دائر کر رکھی تھی ،سماعت کے دوران چیف

جسٹس اطہر من اللہ نے استفسارکیا کہ پرویز مشرف کیخلاف ایف آئی آر2013میں درج ہوئی ابھی کیس کس سٹیج پر ہے؟ سرکاری وکیل نے کہا کہ کیس کا چالان 2014میں عدالت میں جمع ہوا ،چیف جسٹس نے پوچھا پرویز مشرف عدالتی مفرور تو

نہیں،جس پر سرکاری وکیل نے کہا کچھ معلوم نہیں ٹرائل ابھی تک مکمل کیوں نہیں ہوا؟مختصر سماعت کے بعدغازی عبدالرشید کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف قتل کا مقدمہ خارج کرنے کی اپیل مسترد کر دی گئیْ


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎