بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستانی عوام بھکاری نہیں،”لنگر پر مفت روٹی کی بجائے یہ کام کرتے تو۔۔۔!!!” رابی پیرزادہ وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑیں

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  17:50

معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ نے وزیراعظم عمران خان کو غربت ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ انہیں علم ہونا چاہئے کہ پاکستانی عوام بھکاری نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق لنگرخانہ کھولنے کے بعد رابی پیرزادہ نے اپنے مشورے میں کہا کہ خان صاحب بہت اچھا کام ہے بھوکے کو روٹی کھلانا لیکن

اگر لنگر پرمفت روٹیاں توڑنے کے بجائے آپ اسی لنگر پر نوکری کرواتے تو لوگ محنت کر کے کھانا سیکھتے۔انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سمجھنے کی کوشش کریں عوام بھکاری نہیں، وہ کام کرنا چاہتے ہیں،

یہاں بہت بے روزگاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے مشورے کو بہت پسند کیا گیا ہے ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎