بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ملازمت کے لیے فراڈ اور دھوکے کا دلچسپ واقعہ پڑھ کر آپ کی بھی عقل دنگ رہ جائیگی

  جمعرات‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:39

ملازمت کے لیے فراڈ اور دھوکے کا ایک دلچسپ واقعہ بھارت سے سامنے آیا ہے۔ اس میں اسکائپ انٹرویو میں کیمرے کے سامنے بیٹھا امیدوار جواب دے رہا تھا لیکن کچھ دیر بعد محسوس کیا گیا کہ وہ صرف ہونٹ ہلارہا ہے جبکہ کمپنی کے رکن کے جوابات کوئی اور دے رہا ہے۔

بیرونِ ملک ملازمت کے انٹرویو کے دوران جب امیدوار سے سوالات کئے گئے تو بیرونِ ملک بیٹھے کمپنی کے امیدوار نے محسوس کیا کہ سامنے والا صرف اپنے ہونٹ ہلارہا ہے اور اس کی بجائے پیچھے سے کوئی اور بول رہا ہے۔ اکتا کر

انٹرویو کرنے والے نے اسے کہا، ’آپ رک جائیں کیونکہ آپ پکڑے جاچکے ہیں۔ میں آپ کی اور چھپے ہوئے شخص، دونوں کی آواز سن چکا ہوں۔‘ اس کے بعد کمپنی کے مالک نے قہقہہ بھی لگایا۔اس کے بعد امیدوار سے دوبارہ کہا گیا جس ملازمت کے لیے آپ انٹرویو دے رہے ہیں وہ بہت سینئرسطح کی ہے اور دیکھا گیا ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کسی اور کی آواز بھی آرہی ہے۔اس پر امیدوار نے اپنا ناک کھجایا اور اسے کسی شرمندگی کا احساس نہیں ہوا۔ اس کے بعد کمپنی کی جانب سے انٹرویو کرنے والے نے معذرت کی اور اسکائپ کال بند کردی۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎