بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دلہا کے باتھ روم میں سیلفی بنوائیں اور51ہزار روپے کا انعام پائیں جانتے ہیں نئی نویلی دلہنوں کیلئے یہ شاندار اعلان کس نے کر دیا ؟

  ہفتہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2019  |  15:41

بھارتی حکومت نے دلہا دلہن کیلئے انوکھی اسکیم متعارف کرائی ہے جس کے مطابق اگر دلہا بیت الخلاف (باتھ روم )میں سیلفی لے گا اور یہ دکھائے گا کہ اس گھر میں باتھ روم موجود ہے تو اس کی دُلہن کو حکومت کی جانب سے 51 ہزار روپے تحفے میں ملیں گے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ باتھ روم کے حوالے سے حکومت کی

اسکیم 2013 سے ہے تاہم اس میں تصویر کا اضافہ حال ہی میں کیا گیا ہے۔اس سے قبل اس حوالے سے پالیسی میں کچھ نرمی تھی جس میں دُلہا کو شادی کے 30 دن

کے اندر باتھ روم بنانے کی ہدایت دی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہےکہ سرکاری افسران ہر جگہ باتھ روم چیک نہیں کرسکتے لہٰذا وہ دُلہا سے باتھ روم میں کھڑے ہوکر سیلفی کا مطالبہ کرتے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎