بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے کن شہر وں میں بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:53

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی ہو سکتی ہے، ان علاقوں میں گزشتہ دنوں ہونے والی برف باری کے بعد موسم سرد ہوچکا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گلگت بلتستان

اور

کشمیر میں بلند پہاڑی علاقوں میں برف باری ہو سکتی ہے، تاہم ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں بارش ہوئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ریکارڈ کیا جانے والا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 24، لاہور میں 18، پشاور میں 16، کوئٹہ میں 8، مظفر ا?باد میں 11، گلگت میں 8، فیصل آباد میں 16، ملتان میں 18 اور حیدر آباد میں 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎