بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان آنے والے چندہ ماہ میں بھارت کو کونسی بڑی شکست سے دو چار کرنے والا ہے ؟ دھماکہ دار خوشخبری

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:59

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق نے کہاہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے بھارتی مذموم عزائم خاک میں مل گئے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ایف اے ٹی ایف کی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے موجودہ حکومت کے اقدامات کی

تعریف ہماری مخلصانہ کاوشوں کا اعتراف ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان اس ضمن میں مزید مزید اقدامات کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہاکہ بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے لیے کوشاں تھا تو دوسری جانب وزیراعظم عمران اپنی مخلصانہ

کاوشوں سے پاکستان کا حقیقی مثبت شخص دنیا کے سامنے لا رہے ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ اس لمحے قیام پاکستان کی مخالفت کرنے والوں کی اولادیں استحکام پاکستان کی منزل کے حصول میں روڑے اٹکا رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان گرے لسٹ میں ہے۔ اگلے چند ماہ نہایت اہم ہیں۔ترجمان وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اللہ پاک کے حکم سے انشااللہ پاکستان فروری میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائے اور دشمن ممالک کی رہی سہی کوششیں بھی دم توڑ جائیں گیں ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ ایسی صورتحال میں مولانا ملیشیا اور جتھوں کے ساتھ دہشت کی علامت بن کر ملک و قوم کے تشخص اور وقار کو کیوں مجروح کرنا چاہتے ہیں؟ ۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎