بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پی سی بی کابابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ، آگے چل کر قومی ٹیم کے کپتان کا مستقبل کیسا ہو گا ؟ رمیز راجہ نے بڑا انکشاف کر دیا

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:01

سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو نوجوان قیادت کی ضرورت تھی،پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا بہادرانہ فیصلہ کیا۔ایک انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا کہ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں،اگر اچھی کارکردگی دکھائی تو آگے چل کرٹیسٹ ٹیم کے بھی کپتان بن سکتے ہیں۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان یواے ای میں ہوم سیریز کے میچز ہار رہا تھا۔ ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک رسائی نہ حاصل کرسکا،ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کی ’’بی‘‘ ٹیم کے ہاتھوں شکستوں کا سامنا کرنا پڑا۔انھوں

نے

کہا کہ ذاتی کارکردگی اچھی نہ ہونے کے وجہ سے اظہر علی سخت دباؤ میں ہوں گے،وہ دورہ جنوبی افریقہ میں شارٹ گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے مشکلات کا شکار نظر آئے، آسٹریلیا میں اسی طرح کے حالات ہونگے،اگلی ٹیسٹ سیریز میں انھیں سخت محنت کرنا ہوگی۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎