بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع مل گیا، سرفرازاحمد کی جگہ وکٹ کیپر کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:13

پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو بھی موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے،دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان کی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان (آج) پیر کو ہوگا،فاسٹ بولر محمد عباس کو اس دورے کے لیے فٹ قرار دیا گیا ہے۔سرفرازاحمد کی غیر موجودگی میں محمد رضوان دونوں فارمیٹ میں وکٹ کیپر ہوں گے، عابد علی، شان مسعود اور امام الحق ٹیسٹ ٹیم میں اوپنرز ہوسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی فائنل ٹیم کے لیے عمران خان سینئر، موسیٰ خان اور راحت علی کے ناموں پر غور کررہی ہے جبکہ شاہین شاہ

right;">آفریدی بھی مکمل فٹ ہونے کے لیے پْرامید ہیں۔محمد حفیظ اور شعیب ملک کی ٹی 20 ٹیم میں واپسی کے امکانات انتہائی کم ہیں جبکہ سلیکٹرز نیشنل ٹی 20 میں عمدہ کارکردگی کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر احمد شہزاد کو شامل کرنے پر غور کررہے ہیں۔قذافی اسٹیڈیم میں فاسٹ بولرز کے تربیتی کیمپ کا آخری روز اتوار کو بھی جاری رہا، آسٹریلیا کی طرز پر فاسٹ بولرز کا پول بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، فاسٹ بولرز کی ٹریننگ کا خصوصی اہتمام کیاجائے گا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎