بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جب تک یہ کام نہیں ہوجاتا حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے، ن لیگ ڈٹ گئی، دوٹوک اعلان کردیا

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:15

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ رہبرکمیٹی کی سطح پر فیصلہ ہونے تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے،حکومت مذاکرات میں غیر سنجیدہ ہے،ایک طرف وزیراعظم گالیاں نکال رہے ہیں اور دوسری طرف وزراء مذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

جے یو آئی (ف) کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے پہلے رہبرکمیٹی کی سطح پر فیصلہ کیا جائے گا کہ حکومت سے مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں اوراس وقت تک مذاکرات نہیں ہوں گے۔ حکومت ابھی توبہت غیرسنجید ہے ایک طرف وزیر

اعظم گالیاں نکال رہے ہیں اور دوسری طرف وزراء مذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔ ابھی تک حکومت کی طرف سے ایسی پیشکش نہیں ہوئی جسے سنجیدہ لیا جائے او ر جب تک پوزیشن جماعتیں اجتماعی طور پر فیصلہ نہیں کرتیں مذاکرات نہیں ہوں گے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎