بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دو نمبری کی انتہا،پاکستان میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف، کارروائی کے دوران ہزاروں انڈے برآمد،اہم گرفتاریاں عمل میں آگئیں

  پیر‬‮ 21 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:50

صوبائی دارالخلافہ کراچی میں پلاسٹک کے انڈے فروخت ہونے کا انکشاف، ایک دکاندار سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کی شکایت سامنے آنے پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے پولیس کے ہمراہ ایک دکان پر کارروائی کی۔کارروائی کے دوران اصلی انڈوں سے مشابہت

رکھنے والے پلاسٹک کے نقلی انڈے ملنے پر تحویل میں لینے کے بعد جنرل اسٹور کے مالک کو گرفتار کرکے دکان سیل کردی گئی۔ ایس پی انویسٹی گیشن سوہائے عزیزنے کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں اپنی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا

ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پلاسٹک کے انڈوں کی فروخت کے خلاف کی جانے والی کارروائی میں ایک دکاندار اور 2 سپلائرز کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے ایک کو فارم ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔کارروائی کے دوران زیر حراست ملزمان سے انڈوں سے لدا ٹرک بھی برآمد ہوا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎