بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


من موہن سنگھ پاکستان ضرور جائینگے لیکن ۔۔۔!!! کانگریس نے اہم اعلان کردیا

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:45

بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ پڑوسی ملک کی حکومت کی دعوت پر کبھی بھی پاکستان نہیں جائیں گے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق کانگریس کے ترجمان پرنوجھا نے بتایا ہے کہ من موہن سنگھ ایک یاتری کے طور پر پاکستان جائیں گے،

وہ first jattha گروپ کا حصہ ہوں گے اور دوسرے بھارتی یاتریوں کے ساتھ مل کر کرتار پور گودوارے کا دورہ کریں گے۔پرنوجھا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اگر من موہن سنگھ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں پاکستان جاتے بھی ہیں تو وہ

پاکستان کی دعوت پر نہیں بلکہ بھارتی حکومت کی طرف سے دعوت پر جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ 10سال بھارت کے وزیر اعظم رہے لیکن انہوں نے اس پورے عرصے میں ایک مرتبہ بھی پاکستان کا دورہ نہیں کیا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎