بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارت اور پاکستان کے درمیان وہ کام ہو گیاجو پچھلے 72سالوں کے دوران بھی نہیں ہوا،دونوں ملکوں کے عوام ہاتھ ملتے رہ گئے

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:50

پاک بھارت میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر 1947کے بعد پہلی مرتبہ اب خطوط کی ترسیل کا ایک اہم ذریعہ پوسٹل سروس بھی بند ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ملکوں میں جنگیں ہوئیں، مسلسل کشیدگی کی فضا رہی ہے لیکن ان سب کے باوجود پوسٹل سروس پر پابندی کبھی بھی عائد نہیں کی گئی

تاہم مودی حکومت کی طرف سے کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت دینے والی دفعہ 370 ختم کئے جانے کے بعد صورت حال یکسر بدل گئی ہے۔پاکستان نے بھارت سے آخری پوسٹل کنسائنمنٹ 27 اگست کو وصول کیا تھا۔ پچھلے ڈیڑھ

ماہ سے بھارت سے ڈاک نہ تو پاکستان پہنچ رہی ہے اور نہ ہی پاکستان سے بھارت جارہی ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎