بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بھارتی سفارتکاروں میںاتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ وہ ۔۔۔!!! ترجمان پاک فوج نے زبردست پیغام جاری کردیا

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:51

بھارت کے آرمی چیف نے ایل او سی پار دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا جسے پاک فوج نے مسترد کرتے ہوئے اس جگہ جانے کی دعوت دی لیکن آج کوئی بھی بھارتی کمیشن کا اہلکار ایل او سی پر جانے کیلئے نہیں آیا جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے پیغام جاری کر دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر آصف

غفور نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا ہے ، بھارتی ہائی کمیشن کے

سٹاف میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ اپنے ساتھی سفارتکاروں کے ساتھ پاکستان میں ایل او سی کا دورہ کر سکیں ، بہر حال غیر ملکی سفارتکاروں کا گروپ اور میڈیا کے نمائندے ایل او سی کا دورہ کرنے کیلئے نکل چکے ہیں جو کہ حقیقت دیکھیں گے اور سچ کو سامنے لایا جائیگا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎