بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان اہم ترین ممالک کی فہرست میں شامل ، 2024میں کونسے ممالک میں شامل ہو جائے گا ؟ عالمی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ‎نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:29

عالمی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ 2024ء تک پاکستان کا شمار عالمی معاشی شرح نمو کیلئے اہم ممالک میں ہوگا، یہ ممالک عالمی معاشی شرح نمو کا 78 اعشاریہ 5 فیصد فراہم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی جریدے نے پاکستان کو اہم ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا اور کہا کہ سال 2024ء تک پاکستان کا

شمار معاشی ترقی میں حصہ دار 20 ممالک میں ہوگا، یہ 20 ممالک عالمی معاشی شرح نمو کا 78 اعشاریہ 5 فیصد فراہم کریں گے۔بلومبرگ نے کہا کہ نئے ممالک میں ترکی، سعودی عرب، میکسیکو شامل ہیں جبکہ اسپین،

پولینڈ، کینیڈا اور ویتنام لسٹ سے خارج کردئیے گئے اور امریکا، چین، جاپان، یو کے، بنگلادیش، ملائیشیا، روس ، برازیل و دیگر شامل ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎