بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستانی فوٹو گرافر کی تصویر نے دنیا میں تہلکہ مچادیا

  منگل‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:28

پاکستانی فوٹو گرافر کی جنگلی شیر کے خوفناک حد تک قریب جا کر بنائی گئی تصویر نے دنیا میں تہلکا مچا دیا ہے۔اڑتیس سالہ فری لانس فوٹو گرافر عاطف سعید نے لاہور سفاری پارک میں ایک غصیلے یر کے انتہائی قریب جاکر تصویر بنائی۔انہوں نے امریکی ٹی وی ABC Newsسے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی گاڑی سے نکل کر جھاڑیوں میں

موجود شیر سے محض چند فٹ کے فاصلے پر چلے گئے اور بیٹھ کر اس کی تصویرے بنا رہے تھے کہ کیمرے کی کلک کی آواز سے شیر مشتعل ہوگیا اور دھاڑتے ہوئے ان

کی طرف لپکا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی جان بچانے کے لیے چھلانگ لگا کر اپنی گاڑی میں واپس آئے لیکن اس دوران وہ ایک ناقابل یقین حد تک شاندار تصویر حاصل کرچکے تھے۔ عاطف سعید کا کہنا ہے کہ یہ تصویر 2012میں بنائی گئی لیکن اتفاق سے یہ دنیا بھر کے سوشل میڈیا میں حال ہی میں مقبول ہوئی ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎