بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جاپان نے پاکستان کو ٹاپ ٹین دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا،بڑی تعداد میں پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا اعلان

  جمعہ‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:27

جاپان نے پاکستان کو ٹاپ ٹین دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا،بڑی تعداد میں پاکستانی نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کا اعلان،جاپان نے پاکستان کو ٹاپ ٹین دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کاتو نوری نے کہا پاکستانی ہنرمند نوجوانوں کو روزگار دینے کیلئے تیار ہے۔جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل اشیدا کاتو نوری نے ایک انٹرویومیں کہاکہ جاپان نے پاکستان کو ٹاپ ٹین دوست ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے بھی ہرسطح پر کوشاں ہے۔جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل نے بتایاکہ کراچی میں معاشی

style="text-align: right;">ترقی کی بے پناہ صلاحیتیں ہیں، نوجوانوں کو جاپان میں روزگار کے مواقعے فراہم کرنے کے لئے بھی دونوں ممالک میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔جاپانی ڈپٹی قونصل جنرل نے پنجابی، سندھی اور پشتو زبان میں گانا گاکر سب کو حیران کردیا اور کہا مجھے بریانی اور پائے بہت پسندہیں، پاکستانی بہت مہمان نواز ہیں، مہمانوں کواچھا کھانا کھلاتے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎