بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

  پیر‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:09

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2019ء کے 26 ٗ28ٗ 29اور 30۔اکتوبر کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے ہیں ٗ اب یہ امتحانات با الترتیب 12۔دسمبر ٗ 13ٗ14اور 16۔دسمبر کو منعقد ہوں گے۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق دوبارہ شیڈول کئے گئے امتحانات پہلے سے الاٹ شدہ امتحانی مراکز میں ہی

ہوں گے۔علاوہ ازیں وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی خصوصی ہدایت پر شعبہ داخلہ نے بی اے ٗ بی کام ٗ بی ایڈ ٗ سی ٹی ٗ پی ٹی سی ٗ ایم اے/ایم ایس سی پروگرامز میں پہلے سے داخل) جاری

طلبہ( کے لئے داخلوں کی تاریخ میں 31۔اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔اِن پروگرامز کے جاری طلبہ داخلہ فارم مع مطلوبہ فیس اب نئی تاریخ تک جمع کراسکتے ہیں۔جاری طلبہ مزید تفصیلات یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر سے حاصل کرسکتے ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎