بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟پیش گوئی کرد ی گئی

  پیر‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:28

محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں ہوا میں نمی کا تناسب 59 فیصد تک رہے گا ،کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔اس کے علاوہ لاہور میں ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد تک رہے گا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔شہر قائد کراچی کی بات کریں تو وہاں نمی کا تناسب 38 فیصد تک رہے گا جبکہ کم سے

right;">کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔پشاور میں نمی کا تناسب 79 فیصد تک رہے گا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہا، ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت میں کالام 01، استور 01، گوپس، ہنزہ اور قلات میں 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎