بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ربیع الاول کا چاند،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، بارہ ربیع الاول کب ہوگی؟ اعلان کردیاگیا

  بدھ‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:34

ربیع الاول کا چاند،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، بارہ ربیع الاول کب ہوگی؟ اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے زیر صدارت ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژنل کمیٹیوں نے ملک بھر سے چاند کی شہادتوں سے متعلق کمیٹی کو آگاہ کیا، ملک کے اکثر علاقوں میں جزوی طور پر مطلع ابر آلود رہنے کی وجہ سے چاند دیکھنے میں مشکلات پیش آئیں ، تاہم بعد ازاں شہادتیں موصول ہونے کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول 1441 ہجری کا چاند

نظر آنے کا

اعلان کردیا، یکم ربیع الاول 30 اکتوبر کو ہوگی جبکہ جشن عید میلاد النبی بارہ ربیع الاول 10نومبر بروز اتوار بھرور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی ۔زونل کمیٹی اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ربیع الاول 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎