بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آہو۔۔۔۔

  بدھ‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:32

ایک انگریز سیاح نے اردو زبان سیکھی۔ ایک دن وہ لاہور گیا اور ایک لاہوری سے پوچھا کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟ لاہوری بولا آہو۔ انگریز بہت پریشان ہوا کیونکہ اس نے یہ بولی پہلی بار سُنی تھی۔ اس نے ایک اور آدمی سے پوچھا تو اس نے بھی یہی جواب دیا۔ پھر اس نے تیسرے آدمی سے پوچھا

کیا باغ جناح کو یہی سڑک جاتی ہے؟ اس آدمی نے جواب دیا جی ہاں۔ انگریز نے کہا اچھا ٹھیک ہے۔ اب مجھے یہ بتاؤ کہ آہو کا کیا مطلب ہے؟ آدمی بولا اس کا

مطلب بھی یہی ہے۔ در اصل پڑھے لکھے لوگ جی ہاں کہتے ہیں اور ان پڑھ آہو کہتے ہیں۔ انگریز بولا اچھا تو آپ پڑھے لکھے ہیں۔ آدمی بولا آہو-


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎