بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شدید سردی کی لہر کب شروع ہوگی،اس بار گزشتہ سالوں کی نسبت کتنے فیصد سردی زیادہ ہوگی؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

  پیر‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  14:00

کراچی میں سردیوں کی آمد رواں ماہ کے آخر میں ہوگی، سردیوں کی شدت کراچی میں 20 سے 30 فیصد زائد رہے گی۔ماہرین موسمیات کے مطابق نومبر کے وسط میں سردیوں کی لہر پاکستان کو متاثر کرے گی اور ملک کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت کم ہونا شروع ہوجائے گا۔کراچی کے لیے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ

دن کے اوقات میں درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان جبکہ رات میں 17 سے 19ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق نومبر کے تیسرے ہفتے سے کراچی میں درجہ حرارت مزید کم

ہونا شروع ہوجائے گا، پولر وورٹکس کے مضبوط ہونے کے باعث مغربی سسٹم پاکستان کا رخ زیادہ کریں گے جو ملک میں بارشیں اور زیادہ برف باری کا باعث بنیں گے۔ماہرین کے مطابق بالائی سندھ اور زیریں پنجاب میں اچھی بارشیں متوقع ہیں۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎