بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’استغفراللہ ! کراچی میں مردہ خاتون کو قبر سے نکال کر بدفعلی‘‘ اہل علاقہ جب قبرستان پہنچے تو ایسا کیا دیکھا کہ خوف سے رونگٹے کھڑے ہو گئے

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  17:42

کراچی کے علاقے اسماعیل گوٹھ میں واقع قبرستان میں مردہ خاتون کے ساتھ زیادتی کا دعوی کیا گیا ہے۔اہل خانہ کی جانب سے دعوی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صبح اہل محلہ نے بتایا کہ میت قبر سے باہر پڑی ہے۔ لوگوں کی اطلاع پر ورثا جب قبرستان پہنچے تو میت قبر کے پاس ہی پڑی تھی، جب کہ جسم پر بھی تشدد کے

واضح نشانات تھے۔خاتون کی ہفتہ کی رات تدفین کی گئی تھی۔ مردہ خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقع اتوار کو پیش آیا۔خاتون کے بھائی کے مطابق قبرستان پہنچے تو قبر کی 2

سلیبیں ہٹی ہوئی تھیں۔ بہن کے جسم سے کفن بھی اتارا ہوا تھا۔ واقعہ کی فوری اطلاع پولیس کو دی گئی۔ حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔‎


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎