بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پرویز الٰہی اور فضل الرحمٰن کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صحافی نےایسا کیا سوال پوچھ لیا کہ مولانا غصے میں آکر جواب دیئے بغیر چلے گئے

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  17:47

مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما پرویز الہٰی اور مولانا فضل الرحمان پریس کانفرنس کر رہے تھے ، اس موقع پر صحافی کے ایک سوال پر مولاناغصے میں پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ایک رپورٹر نے مولانا فضل الرحمان سے سوال پوچھا کہ آپ نے ماضی میں کہا تھا کہ وزیراعظم کا استعفیٰ مانگنا غیر آئینی ہے تو آج وہ آپ کیلئے کیسے آئینی ہوگیا؟ ۔ رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں نے ایسی بے تکی باتیں کرنی ہوتی

style="text-align: right;">ہیں کوئی کام اگر کسی سیدھے راستے پر چل رہا ہوتو آپ نے اسے ادھر ادھر کرنا ہوتا ہے یہ کہہ کر وہ پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات مولانا فضل الرحمان، مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچ تھے۔


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎