بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پرویز الٰہی کی ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،بڑی خوشخبری سنادی

  بدھ‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  20:33

پنجاب اسمبلی کے سپیکر اورحکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ممبر چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں آزادی مارچ ودھرنا اورمطالبات زیر بحث لائے گئے ملاقات کے بعد چوہدری پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مثبت پیش رفت ہورہی ہے،

کئی چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں ابھی تھوڑا صبر اور محنت کی ضرورت ہے انھوں نے کہا کہ محنت اس لیے ہو رہی ہے مثبت طریقے سے معاملے منطقی انجام کو پہنچے ہمارے مقصد کو کامیابی ملے گی

لیکن ٹائم لگے گا، سب لوگ نیک نیتی سے کوشش کر رہے ہیں اور مثبت پیشرفت ہو رہی ہے صبر اور محنت کی ضرورت ہے، کئی چیزیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں محنت اسی لئے ہو رہی ہے تاکہ مثبت انداز اور بہتر طریقے سے کامیابی ہو ہمارا مقصد ایک ہے تو انشااللہ کامیابی ملے گی پرویز الہی سے ویراعظم کے استعفے پر ڈیڈ لاک کا سوال سمیت جمعے تک دھرنا ختم ہونے کے سوال کا جواب دینے سے بھی گریز کیا


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎