بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والا مجرم قرار، سزا سنا دی گئی

  جمعرات‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:13

ریاست اور پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مجرم کو 4 سال قید اور جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی اشفاق احمد رانا نے سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے ملزم زاہد ممتاز کو مجرم قرار دے دیا۔ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل راولپنڈی نے

ملزم زاہد ممتاز کے خلاف 2016 میں مقدمہ درج کیا تھا۔ایف آئی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ملزم کے خلاف پاکستان الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے سیکشن 9 اور 10 کے تحت مقدمہ درج کیا

گیا تھا، زاہد ممتاز پر سوشل میڈیا پر ریاست اور پاک فوج کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے کا الزام ثابت ہوا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق زاہد ممتاز کو 4 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎