بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شریف برادران کی لندن آمدپر معروف برطانوی صحافی بھی میدان میں، بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  13:03

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا ہے کہ سنا ہے میاں شہباز شریف لندن آرہے ہیں اور امید ہے کہ عدالت میں جا کر وہ میرے خلاف کیس بھی کریں گے لیکن ابھی تک انہوں نے کوئی قانونی مشاورت بھی نہیں کی ہے کیونکہ لندن میں کیس سے پہلے وکلاء سے مشاورت کیلئے بہت وقت درکار ہوتا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز نے کہا کہ میرے خلاف ہر جانے کے کیس میں میاں شہباز شریف عدالت میں نہیں آئے، اب تک کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں، جہاں تک میاں نواز شریف

کا تعلق ہے ان کیلئے بہت دیر ہو چکی ہے اور نواز شریف کو پینٹ ہاؤ س پائرٹس سٹوری کیلئے 12ماہ میں کیس کرنا تھا جبکہ میری اس سٹوری میں 12ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔


دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎